• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ھیکل سلیمانی کی تعمیر کے دعوے سے مسجد اقصی کے قریب صہیونی یہودی آبادکاری

جمعرات 11-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقدسات کے محافظ ادارے ’’اقصی فاؤنڈیشن‘‘ نے مسجد اقصی کے مشرق میں یہودیوں کے زمین خریدنے کے منصوبے سے متنبہ کیا ہے- اقصی فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صہیونی جماعتیں اور ڈیلر مسجد اقصی کے مشرق میں راس العمود محلے کے فلیٹس کی فروخت اس ’’لوگو‘‘ کے ساتھ کررہے ہیں کہ راس العمود میں مکان خریدیے اور ہر وقت ھیکل سلیمانی کو اپنے سامنے پائیے- یعنی مسجد اقصی کی جگہ ھیکل سلیمانی کی تعمیر جلد ہوگی- ڈیلروں کی طرف سے شائع پمفلٹ میں فلیٹ کا منظر اس طرح دکھایا گیا ہے کہ وہ مسجد اقصی کے بالکل سامنے ہے- پمفلٹ میں اشتہار دیا گیا ہے ’’قدرتی مناظر کے درمیان شاندار فلیٹس، جس سے براہ راست ھیکل سلیمانی نظر آتا ہے، ھیکل سلیمانی کے بالمقابل اور دیوار گریہ سے پندرہ منٹ واک کے فاصلے پر معالیے ھزیتیم آبادی میں‘‘ اقصی فاؤنڈیشن کے مطابق اشتہار کو صہیونی جماعتوں کی جانب سے بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے- اس اشتہار کے حوالے سے مختلف ویب سائٹس پر مختلف بیانات جاری کیے گئے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ اشتہار حوصلہ افزا ہے اور ھیکل سلیمانی کی تعمیر کی طرف ایک مثبت قدم ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.