• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں 5 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی صہیونی منصوبہ بندی

بدھ 10-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-firing بیت المقدس میں قانونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکومت پندرہ ہزار آباد ی والے محلے کے تیسرے حصے کو اس بہانے سے بے گھر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے کہ انہوں نے حکومت کی اجازت کے بغیر گھر تعمیر کئے ہیں اور ان کے گھر غیر قانونی ہے- بیت المقدس کی بلدیہ کی جانب سے گھروں کومسمار کرنے کے لئے ایک سو نوٹس جاری کئے جا چکے ہیں- ان گھروں کے رہائشیوں کی تعداد چار ہزار ہے- خبر رساں ایجنسی القدس پریس نے الشیاخ محلے کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی بلدیہ ’’الشیاخ ‘‘محلے کی زمین پر قبضے کرکے اسے یہودی قبرستان کے ساتھ ملانا چاہتی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.