• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ناکافی ایندھن کیوجہ غزہ کی گلیاں و بازار تاریکی میں ڈوبنے کا خدشہ

پیر 08-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-power-crisis فلسطین پاور اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر کنعان عبید کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اکلوتے بجلی گھر کا صرف ایک یونٹ کام کر رہا ہے کیونکہ دوسرے پلانٹ چلانے کے لئے درکار صعنتی ڈیزل کی ملطوبہ مقدار کو غزہ میں درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کو دیئے خصوصی بیان میں ڈاکٹرکنعان نے واضح کیا اتوار کے روز اسرائیلی کراسنگ کرم ابو سالم کے ذریعے غزہ بھجوایا گیا ایندھن دوسرا یونٹ چلانے کے لئے ناکافی ہے۔ اس صورتحال کا منطقی نتیجہ غزہ میں گھپ اندھیروں کے راج کی صورت میں نکلنے گا۔ پاوراتھارٹی کے سربراہ نے متعلقہ ذمہ داروں بالخصوص رام اللہ کی وزارت مالیات سے مطالبہ کیا ہے وہ غزہ میں صنعتی ڈیزل سپلائی کی عوض اسرائیل کو راہ داری فیس جلد ادا کرے تاکہ غزہ کا اکلوتا بجلی گھر محاصرہ زدہ علاقے کے لئے بلا تعطل بجلی کی سپلائی کو یقینی بنا سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.