• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دیر آید درست آید

اتوار 07-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

wasfi-kabaha-palestinian-lawmaker-mp فلسطین کی آئینی حکومت کے وزیر برائے امور اسیران وصفی قبہا نے فتح کے رہنما ڈاکٹر نبیل شعت کے دورہ غزہ کو ’’دیر آید درست آید‘‘کا مصداق قرار دیا ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر نبیل شعت کا دورہ غزہ مثبت ہے- اس دورے سے حماس اور فتح کے درمیان برف پگھلے گی- ڈاکٹر نبیل شعت نے کہا کہ فتح کے رہنماؤں کو محصور اور اسرائیلی جارحیت سے متاثر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ کے دورے کرنے چاہیے تھے- ڈاکٹر نبیل شعت نے اگرچہ بہت دیر کی ہے تاہم ان کا اقدام فلسطینی مفاہمت کے لیے مثبت ثابت ہوگا- مغربی کنارے میں فتح کی نچلی سطح کی قیادت نے غزہ کے دورے کیے اور اسرائیل کو پیغام دیا کہ فلسطینی قوم ایک ہے- تاہم فتح کی اعلی قیادت پر قابض لوگوں کی ضد کی وجہ سے نبیل شعت کے مؤقف کو حمایت حاصل نہیں ہوگی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.