• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل سے مذاکرات کی کوششیں فلسطینیوں پر جارحیت کی حوصلہ افزائی ہے کے مترادف ہے۔

جمعرات 04-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel-with-tzipi-livni-head-of-opposition-kadima-and-former-israeli-foreign-minister اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی صدر محمو دعباس کی جانب سے اسرائیل سے دوبارہ مذاکرات کی کوششوں کو صہیونیوں کو فلسطینیوں پر جارحیت کے لیے ہلہ شیری قرار دیا ہے – غزہ میں حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ محمو دعباس کی اسرائیل سے بے فائدہ مذاکرات کے لیے کوششیں فلسطینی انتشار میں اضافہ کردے گی – محمو دعباس کی مذاکرات کی کوششیں اسرائیل کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کی حوصلہ افزائی کرناہے- بیان کے مطابق محمو دعباس کی جانب سے اسرائیل پر مذاکرات کے لیے عائد کی جانے والی شرط مضحکہ خیز ہے – اس طرح کی شرط بے معنی ہے- واضح رہے کہ محمود عباس نے کہاہے کہ اگر اسرائیل تین ماہ کے لیے یہودی آبادکاری کا عمل روک دیتاہے تو فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.