• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے فلسطینیوں کی800 رقبے پر مشتمل فصلیں تباہ کردیں

بدھ 03-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-farm-in-al-naqab-village-palestine اسرائیلی حکومت نے النقب میں ایک فلسطینی شہر ی کے گھر کو مسمار اور 800ایکڑ زرعی اراضی ہموار کردی – اسرائیلی حکومت کادعوی ہے کہ فلسطینی شہری نے گھر کی تعمیر کے لیے حکومت سے اجازت نہیں لی تھی- النقب کی شہری کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم و قیلی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیلی حکومت نے اس دعوے کے ساتھ فصلیں تباہ کردیں کہ یہ زمین حکومت کی ملکیت ہے – اسرائیلی حکومت النقب کے فلسطینیوں کی زمین غصب کررہی ہے – اس نے گندم اور جو کی 800 ایکڑ رقبے پر مشتمل فصل تباہ کردیں – اسرائیلی قوانین نسل پرستی کی بنیاد پر بنائے گئے ہیں- صہیونیوں میں عربوں کے خلاف کینہ ہے – زمینوں کا مسئلہ سیاسی ہے کوئی قانونی مسئلہ نہیں- اسرائیلی حکومت نسل پرستانہ سیاست اپنائے ہوئے ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.