• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس جذباتی فیصلے نہیں کرے گی :اسامہ حمدان

بدھ 03-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

osama-hamdan-senior-hamas-representative-in-lebanon1 لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نمائندے اسامہ حمدان نے کہاہے کہ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے جرم کے حوالے سے سوچ سمجھ کر اقدامات کئے جائیں گے – حماس فلسطینی قومی مصلحت پر مبنی فیصلے کرے گی – اسرائیل حماس کو جس میدان میں دھکیلنے کا ارادہ رکھتا ہے حماس اس میدان میں نہیں جائے گی – محمود مبحوح کے قتل کا بدلہ حالات کے مطابق لیا جائے گا- حماس جذبات کی بناء پر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی – بلکہ حکمت اور دانائی سے فیصلہ کیا جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.