• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اسیر کی مدت قید میں تیسری مرتبہ اضافہ، الاحرار کی مذمت

منگل 02-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoner6 پرزنرز سٹڈیز سنٹر ’’الاحرار‘‘ نے اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی سیاسی اسیر عامر عبداللطیف کی مدت حراست میں تیسری مرتبہ اضافہ کرنے کی مذمت کی ہے- پرزنرز سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر فواد خفش کے مطابق عامر عبد اللطیف کو قابض اسرائیلی فوج 12 سے زائد مرتبہ گرفتار کرچکی ہے- آخری دفعہ انہیں 4 فروری 2009ء کو گرفتار کیا گیا اور وہ اب تک پس دیوار زندان ہے- فواد خفش کے مطابق عامر عبد اللطیف سات سال سے زائد اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرچکے ہیں- وہ پانچ بچوں کے باپ ہیں- حالیہ دنوں میں وہ متعدد امراض کا شکار ہیں- ان کی کمر میں اس قدر شدید درد ہے کہ وہ چلنے کی طاقت نہیں رکھتے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.