• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کو محمود مبحوح کی شہادت کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی: مشیر مصری

اتوار 31-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mushir-al-masri5 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے رہنمامشیر مصری نے کہاہے کہ القسام بریگیڈکے کمانڈر محمودمبحوح کا خون رائیگاں نہیں جائے گا- اسرائیل کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا- ان خیالات کا اظہار انہوں نے محمود مبحوح کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کیا- انہوں نے کہاکہ محمودمبحوح کے قتل کی اسرائیل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی- القسام بریگیڈ اس بات کا تعین کرے گی کہ اسرائیلی مجرمانہ کارروائی کا جواب کہاں اور کس وقت دیا جائے گا- مشیر مصری نے شہید کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.