• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی سیاسی اسیر کی مدت قید میں توسیع

اتوار 31-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-ahrar-center-for-prisonerse28099-studies-and-human-rights اسرائیلی حکومت نے فلسطینی سیاسی اسیرناجح عبداللہ کی مدت قید میں چار ماہ کی توسیع کردی – پرزنرز اسٹڈیز سنٹر نے اسرائیلی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی ہے- پرزنرز اسٹڈیز کے ڈائریکٹر فواد خفش نے کہاہے کہ ناجح عبداللہ کو حراست میں رکھنا غیر قانونی ہے – اسرائیلی حکومت بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے- ناجح عبداللہ کو رام اللہ میں ان کی رہائش گاہ سے 30مئی 2008ء کو گرفتار کیاگیا- فواد خفش نے کہا کہ ناجح عبداللہ کا تعلق رام اللہ کے بیت لقیا ٹاؤن سے ہے – ان کے تین بچے ہیں – وہ ایکسرے ٹیکنیشن ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.