• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آزادی کا راستہ قربانیوں کا راستہ ہے: خلیل الحیہ

ہفتہ 30-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-khalil-al-hayya6 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہاہے کہ آزادی ، کامیابی اور بیت المقدس کی آزادی کا راستہ قربانیوں کا راستہ ہے- انہوں نے کہا کہ ناکہ بندی کی تمام صورتیں مسترد کرتے ہیں اور کسی صورت میں بھی فلسطینی عوام کے حقوق سے دستبرداری اختیار نہیں کی جائے گی – ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں ایک کانفرنس سے خطاب میں کیا- انہوں نے کہا کہ فلسطین مسلمانوں کا تاریخی اور دینی حق ہے- فلسطین کی زمین پر باہر سے آ کر قابض ہونے والوں کو ایک دن یہاں سے نکلنا ہو گا- فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کے حوالے سے خلیل الحیہ نے کہا کہ حماس فلسطینی اختلافات کے خاتمے کے لیے تمام رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کوشاں ہے- فلسطینی اتھارٹی چاہتی ہے کہ مزاحمت سے دستبرداری اختیار کی جائے اور اسرائیل کو تسلیم کیا جائے جبکہ حماس کبھی بھی مزاحمت سے دستبرداری اختیار نہیں کرے گی اور نہ ہی اسرائیل کو تسلیم کرے گی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.