• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس تمام ممالک سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہاں ہے: ابو حشیش

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-hassan-abu-hashish-the-palestinian-government-spokesman-and-media-advisor1 غزہ میں فلسطینی آئینی حکومت کے میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر حسن ابو حشیش نے واضح کیا ہے کہ حماس فلسطینی جماعتوں کے درمیان اختلافات کا خاتمہ چاہتی ہے اور ہر ملک سے تعلقات بہتر بنانے کی خواہاں ہے- فلسطینی ہر اس کوشش کا خیر مقدم کرے گی جو اختلافات کے خاتمے اور مفاہمت کے قیام کے لیے اٹھایا جائے گا- ابو حشیش نے القدس ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کا دروازہ مصر ہے- لہذا حماس مصر کی مصالحتی کوششوں کا خیر مقدم کرے گی- دوسری جانب حماس کے پولٹ بیورو کے رکن ڈاکٹر محمود زھار نے مصر کو ایک نئے باب کھولنے، فلسطینی مفاہمت کے قیام، فلسطینی معاشرے کی اصلاح اور بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش کو روکنے کی دعوت دی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.