• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مزدوروں کی مدد کے باعث فلسطینی شہری کو 10 سال 9 ماہ قید کی سزا

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoner5 مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی عدالت نے پچیس سالہ فلسطینی شہری ابراہیم فقیہ کو 10سال 9 ماہ قید کی سزا سنادی- ابراہیم فقیہ پر فلسطینی مزدوروں کو مقبوضہ فلسطین لانے کا الزام ہے- اسرائیلی جج نے اپنے فیصلے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نوجوان نے پولیس کی حراست سے بھاگنے کی کوشش کی اور اسے بھاگنے کے چالیس منٹ کے بعد گرفتار کیا گیا- اسرائیلی عدالت کا یہ پہلا فیصلہ ہے جو اسرائیلی حکومت کے اس قانون کی منظوری کے بعد کیا گیا جس میں فلسطینی مزدوروں کو مدد کرنے والے کو مجرم اور سزا کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے- واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے پرمٹ نہ دیے جانے کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی مزدور مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں- واضح رہے کہ مغربی کنارے میں مزدوروں کے لیے حالات بہت مشکل ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.