• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

واعد سوسائٹی کی جانب سے ھنیہ کے اعلان کی تائید

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoners3 قیدیوں اور سابق قیدیوں کی سوسائٹی واعد نے پیر کو فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کے اس بیان کو خوش آمدید کہا ہے جس میں انھوں نے 2010کو قیدیوں کا سال منانے کا اعلان کیا۔سوسائٹی کا کہنا ہے کہ اس سے اسرائیلی جیلوں میں بند قیدیوں کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ سوسائٹی نے زور دیا کہ ان قیدیوں کو تمام فلسطینیوں کی ہرسطح پرہر مدد درکار ہے۔وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اعلان کیا تھا کہ 2010قیدیوں کا سال ہو گاجیسا کہ گزشتہ سال مقبوضہ بیت المقدس کا تھا جس میں عالمی کانفرنس کا انعقاد کر کے دنیا بھراس مسئلے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.