• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی وزیر کی مقبوضہ فلسطین آمد پر مظاہرہ، گاڑی پر پتھراؤ

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

yitzhak-aharonovitch-israeli-minister-of-internal-security1 مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے مقبوضہ علاقے عرابہ میں اسرائیلی وزیر مملکت یتزحاک اھرونوویٹش کی آمد کے خلاف سینکڑوں شہریوں نے ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسرائیلی وزیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے وہاں سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پراسرائیلی وزیر کی آمد کے خلاف، اسرائیل کے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری جنگی جرائم، فلسطین میں یہودیوں کو غیر قانونی اسلحہ کی فراہمی اور فلسطینیوں پر یہودی آباد کاروں کے حملوں میں صہیونیوں کی سرپرستی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مظاہرین نے اسرائیلی وزیرکی گاڑی پر اس وقت پھتراؤ کیا جب ان کی گاڑی ایک سرکاری عمارت سے نکل رہی تھی۔ صہیونی پولیس نے پتھراؤ کرنے والے افراد کا تعاقب کیا تاہم وہ بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.