• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حزب اللہ: سب مل کرفلسطینیوں اورمسجد الاقصی کی حمایت کریں

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hezbollah-logo11 حزب اللہ لبنان کے اہم رہنما شیخ خضرنورالدین نے تمام مسلمانوں عیسائیوں اورعربوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجدالاقصی اورفلسطینیوں کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں ۔ شیخ خضرنورالدین نے صہیونی ریاست کے ساتھ عرب ملکوں کی سازباز پر شدید تنقید کرتےہوئے تمام مذہبی ، سیاسی ، سماجی ، اورعلمی شخصیتوں باالخصوص واٹیکن ، جامعۃ الازہر، قم مقدس اورنجف اشرف جیسے دینی مراکزسے مطالبہ کیاہے کہ وہ مسئلہ فلسطین ، مسجدالاقصی اور بیت لحم کی حمایت کریں۔حزب اللہ لبنان کے اس رہنما نے کہا کہ انیس سوسڑسٹھ کی جنگ کے بعد سے صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور صہیونی ریاست، مسجدالاقصی میں داخل ہونے ، اسے تباہ کرنے اور اسے نذرآتش کرنےکےلئے اب تک کئی کوششیں کرچکی ہے۔ حزب اللہ لبنان کے رہنما نے ایران کی جانب سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کاشکریہ ادا کرتےہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) مسئلہ فلسطین کےسلسلے میں خاموشی پر ہمیشہ خبردارکرتے رہتے تھے اوران کا یہ نظریہ ہے کہ صہیونی ریاست کے منصوبے اسلام ، عیسائیت اور تمام عربوں کواپنا نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.