• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایتھوپین طیارے کے حادثے پر حماس کا لبنان سے اظہار تعزیت

منگل 26-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ali-baraka-the-head-of-hamase28099s-political-office-in-lebanon2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے لبنان سے ایتھوپین طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت کیا- واضح رہے کہ ایتھوپین طیارہ بیروت کے ائیرپورٹ سے اڑنے کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا- لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے نمائندے علی برکہ نے واضح کیا کہ اہل فلسطین کی ہمدردی اہل لبنان کے ساتھ ہیں اور خاص طور پر اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے لبنانی شہریوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں – علی برکہ نے لبنانی صدر ، سپیکر پارلیمان ، دیگر اعلی سطحی عہدیداروں اور اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے عزیزو اقارب کے نام ہمدردی اور تعزیت کے پیغامات بھیجے- علی برکہ نے امید ظاہر کی کہ یہ حادثہ کن وجوہات کی بناء پر ہوا اور ان کو جلد ہی بے نقا ب کر لیا جائے گا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.