• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ پاور پلانٹ مکمل بند ہونے کا خطرہ

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-electricity-station-complete-halt فلسطینی انرجی اتھارٹی کے ڈپٹی چیئرمین انجینئر کنعان عبید نے غزہ کو اندھیرے میں ڈوبنے سے بچانے کیلئے آزاد دنیا کو متحرک ہونے کی اپیل کی ہے- کنعان عبید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپ کی طرف سے فرنس آئل کے لیے مدد کی بندش کی وجہ سے آئندہ جمعرات کو غزہ کا پاور پلانٹ مکمل طور پر بند ہو جائے گا- انہوں نے واضح کیا کہ یورپی یونین نے دسمبر 2009ء کے شروع سے غزہ کے پاور پلانٹ کے لیے فرانس آئل کے لیے سرمایہ دینا بند کردیا تھا- جس کے باعث گزشتہ ماہ پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی-اب صورت حال پاور پلانٹ کے مکمل بند ہونے تک پہنچ چکی ہے- آج پاور پلانٹ آدھے دن کے لیے بند رہا جبکہ آئندہ تین دن روز تک مکمل طور پر بند ہو جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.