• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کی مزاحمتی جماعتوں کا مزاحمت جاری رکھنے پر اتفاق

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-islamic-resistance غزہ کی مزاحمتی جماعتوں نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے- گزشتہ روز غزہ میں مزاحمتی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس، اسلامی جہاد، عوامی محاذ اور جمہوری محاذ نے شرکت کی- اجلاس میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے اور اور فلسطینی اختلافات کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا گیا- چاروں جماعتوں کی طرف سے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ فلسطینی قومی اتفاق رائے نہایت ضروری ہے-غزہ پر اسرائیلی حملے کی دھمکیوں کے تناظر میں فلسطینی عوام کو متحد ہو کر جارحیت کا مقابلہ کرنا چاہیے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.