• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے کارکنوں کو اغوا کیے جانے کا سلسلہ جاری

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel10 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز حماس کے بارہ کارکنوں کو اغوا کرلیا جن میں پانچ ایسے آزاد اسیران شامل ہیں جو اسرائیلی قید سے رہا ہو کر گھروں کو واپس پہنچے تھے- حماس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رام اللہ میں فلسطینی سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک اور دیگر ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر سے چھ افراد کو گرفتار کیا گیا- نابلس سے چار اور طولکرم سے دو کارکنوں کو اغوا کیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.