• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیز کیے جائیں: ایمنسٹی

بدھ 20-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-floods2 انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائٓیل کی جانب سے ڈیموں کے دروازے بغیر پیشگی اطلاع کےکھولنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کو تیز کرنے کی فوری ضرورت ہے۔ غزہ میں ایمنسٹی کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرا ئیل نے بغیر پیشگی اطلاع یا کسی وارننگ کے غزہ کے گرد ڈیموں کا منہ کھول کرغزہ کے شہریوں کو ناگہانی مشکل میں ڈال دیا ہے جو ایک نہایت غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایمنسٹی کی طرف سے ڈیموں کے دروازے کھولنا اور سیلابی پانی کار رخ غزہ کی جانب موڑنا اسرائیل کی غزہ کے حوالے سے موجودی ظالمانہ پالیسی کا حصہ ہے۔ ایمنسٹی نے امدادی اداروں سے اپیل کی کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کو تیز کریں، دوسری جانب فلسطینی حکومت نے بھی شہریوں سے امدادی کاموں میںحکومت کی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پیر کے روز اسرائیل نے غزہ کے گرد بارشی پانی کو جمع کرنے کے لیے بنائے گئے پانی کے ڈیم بغیر پیشگی اطلاع کے کھول دیے تھے جس سے پانی کے ریلے غزہ کے آبادی والے علاقے میں داخل ہوگئے، سیلابی ریلوں سے پچاس مکانت ڈوب گئٓے جس کے باعث ایک ہزار افراد متاثر ہوئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.