• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کوئی بھی فلسطینی شہری سیکیورٹی قواعد کی پابندی کرتے ہوئے غزہ آسکتا ہے: صلاح بردویل

پیر 18-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil-senior-hamas-official-and-lawmaker2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ میں ہر فلسطینی شہری کو داخل ہونے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کی ہے- فلسطینی مجلس قانون ساز میں حماس کے رکن ڈاکٹر صلاح بردویل نے والدہ کی تدفین میں شرکت کے لیے محمد دحلان کے غزہ آنے کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی قواعد کی پابندی کرتے ہوئے کسی بھی فلسطینی شہری کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے وہ حامی ہیں اور وہ فلسطینی حکومت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں- واضح رہے کہ محمد دحلان کی والدہ غزہ میں وفات پاگئی ہیں اور محمد دحلان اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے غزہ آنا چاہتے ہیں- صلاح بردویل نے مرحومہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.