• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-fishermen2 اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی ماہی گیر ساحل غزہ کے قریب سمندر میں کشتیوں پر ماہی گیری کر رہے تھے کہ اسرائیلی جنگی کشتیوں نے انہیں گھیرے میں لے لیا اور انہیں کشتیوں سمیت نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔ فلسطینی وزارت زراعت نے متنبہ کیا ہے کہ فلسطین ماہی گیروں کی زندگیوں کی ذمہ داری اسرائیل حکومت پر ہے۔فلسطینی وزارت زراعت نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی ریڈ کراس سے فلسطینی ماہی گیروں کی رہائی کیلئے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.