• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن اسرائیل ہے: اسماعیل ھنیہ

ہفتہ 16-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
3
VIEWS

ismail-haneyya-palestinian-premier5 فلسطینی آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے عرب ممالک سے نئی حکمت عملی وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس سے اسرائیل کے ساتھ طاقت کا توازن پیدا ہو- انہوں نے گزشتہ روز خطبہ جمعہ میں کہا کہ ترکی کو قریب لانے کی ضرورت ہے تاکہ اسرائیل سے اس کے 60 سالہ تعلقات کا صفحہ لپیٹا جاسکے اور وہ اپنا اسلامی کردار ادا کرسکے- اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ وہ عرب ممالک اور ترکی کے درمیان قربت کو قابل فخر سمجھتے ہیں- اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ نہ صرف ترکی بلکہ ایران کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات مستحکم ہونے چاہئیں کیونکہ دشمن امت مسلمہ کے اندر سے دشمن پیدا کرنا چاہتا ہے- وہ مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑانا چاہتا ہے- امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن اسرائیل ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.