• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں تربیتی مشقوں کے دوران دو مجاہد شہید

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
3
VIEWS

palestinian-martyr3
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے دو مجاہدین گذشتہ روز اس وقت جام شہادت نوش کر گئے جب وہ ایک جہادی معرکے کی تیاری کر رہے تھے۔

یہ واقعہ مجاہدین کے پاس موجود دھماکہ خیز مواد کے اچانک پھٹنے سے ہوا، جس کے باعث القسام بریگیڈ کے دو ارکان شدید زخمی ہو گئے، تاہم انہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جام شہادت نوش کر گئے۔

دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور القسام بریگیڈ نے شہید مجاہدین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے۔ حماس کی جانب سے دونوں شہداء کےاہل خانہ کو الگ الگ تعزیتی پیغامات بھی ارسال کیے گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.