• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل ایک اور جنگ چاہتا ہے: اسلامی جہاد

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

movement-of-islamic-jihad
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک اور جنگ کے اسباب پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اسلامی جہاد کے القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو احمد نے خبر رساں ایجنسی معن کو بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حالیہ فضائى حملے، مزاحمت کی تحریک کو اشتعال دلانے اور اُسے کسی فوجی تصادم میں گھسیٹ لینے کی ایک کوشش کے تحت کیے گئے تھے۔

انہوں نے یہ انتباہ بھی کیا ہے کہ میزائیلوں سے بچاؤ کے لیے ”آہنی گنبد“ کے نام سے اسرائیل کی نئى دفاعی ڈھال، فلسطینیوں کے راکٹوں کو نہیں روک سکے گی۔ ابو احمد کے اس بیان سے پہلے غزہ سے جنوبی اسرائیل پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.