• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی مظالم فلسطینی عزم کو شکست نہیں دے سکتے:حماس

پیر 11-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-53 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر آئے روز کیے جانے والے حملے غزہ کا امن تباہ کرنے کے لیے ہیں، تاہم اسرائیل جارحیت اور دہشت گردی سےفلسطینی عوام کے عزم اور تحریک آزادی کو نہیں دبا سکتے۔ اتوار کے روز غزہ میں حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسرائیل کی غزہ میں دراندازی کے دوران تین فلسطینی شہریوں کی شہادت اس امر کا ثبوت ہے کہ اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آ رہی ہے، تاہم صہیونی جارحیت میں تیزی فلسطینی عوام کے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔ اسرائیل اس خام خیالی میں نہ رہے کہ وہ طاقت کے زور پرفلسطینی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے گا۔ غزہ میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور اس پرعالمی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا کہ غزہ کی موجودہ صورت حال پرعالمی برادری ذمہ دار ہے، غزہ کا امن تباہ ہوا تو دنیا کو اس کا حساب دینا ہوگا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.