• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قلقیلیہ میں عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، متعدد افراد گرفتار

پیر 11-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-kidnap مغربی کنارے کے شہروں میں صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حماس کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اطلاعات کے مطابق اتوار کی شام کوعباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے شہر کریک ڈاؤن میں حماس کے کئی کارکنان کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ گرفتار ہونے والوں میں محمد سمحان، عمر ملحم، اور محمد حوتری شامل ہیں جنہیں چند ہی روز قبل عباس ملیشیا کی جیلوں سے رہا کیا گیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے رات کے اوقات میں قلقیلیہ میں ایک مکان پر حملہ کیا اور گھر میں موجود تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا، مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کی جانب سے قلقیلیہ میں کریک ڈاؤن کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عباس ملیشیا نے علاقے میں اضافی چوکیاں بھی قائم کی ہیں جہاں شہریوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.