• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سنہ 1860ء کے بعد 23544 صہیونی جنگوں میں ہلاک ہوئے

ہفتہ 29-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6984
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1860ء کے بعد اب تک عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف مختلف لڑائیوں میں 23 ہزار 544 صہیونی جنگجو اور فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع نے سنہ 1860ء سے 28 اپریل 2017ء تک فلسطینیوں اور عربوں کے ساتھ لڑائیوں میں ہلاک ہونے والے جنگجوؤں اور فوجیوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ہلاکتوں کی تعداد 23544 بتائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے ایک سال کے دوران 60 صہیونی فوجی اور  جن میں 37 ماضی کی جنگوں میں زخمی ہونے والے شامل ہیں ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بانجھ صہیونی خاندانوں کی تعداد 15881، بیواؤں کی 4881 اور یتیموں کی تعداد 1843 ہے۔

Tags: سنہ 1860ء کے بعد 23544 صہیونی جنگوں میں ہلاک ہوئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.