• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مجاہدین کے اسرائیلی فوجی چھاؤنیوں پر راکٹ حملے

جمعرات 07-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

naser-salahuddin-brigades-the-armed-wing-of-the-popular-resistance-committees-prc1 فلسطینی مجاہدین نے 2 اسرائیلی فوجی چھاؤنیوں پر راکٹ حملے کیے- عوامی مزاحمت کے عسکری ونگ ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مجاہدین خان یونس کے مشرق اور رفح میں واقع دو اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر دس ھاون راکٹ داغنے میں کامیاب ہوئے ہیں- ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے مطابق مجاہدین نے خان یونس میں اسرائیلی فوجی چھاؤنی کیسوفیم پر 100 ملی میٹر دھانے والے دو ھاون راکٹ اور رفح کے مشرق میں واقع اسرائیلی چھاؤنی ابو سالم پر 100 ملی میٹر دھانے والے آٹھ راکٹ داغے- مجاہدین کارروائی کے بعد صحیح سلامت اپنے ٹھکانے پر واپس پہنچ گئے- بیان کے مطابق یہ راکٹ حملے ناصر الدین بریگیڈ کے دو کمانڈروں جہاد سمیری اور محمود عبد الغفور کی شہادت کے جواب میں کیے گئے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.