• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسافر طیاروں کو میزائل پروف بنانے کا اسرائیلی فیصلہ

جمعہ 17-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6094
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ متوقع ’دہشت گردی‘ کے حملوں کے پیش نظر سیکیورٹی حکام نے اندرون اور بیرون ملک مسافر برادر ہوائی جہازوں میں جدید دفاعی نظام نصب کرنے کا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی مقرب نیوز ویب سائیٹ ’وللا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سیکیورٹی حکام نے مسافر طیاروں کو بم پروف اور میزائل پروف بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے ماہرین اور سیکیورٹی حکام نے مشترکہ طور پر مسافر طیاروں میں میزائل دفاعی شیلڈ نصب کرنے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔ جدید دفاعی آلات ہوائی جہاز کےاگلے پروں پر نصب کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ کیبن اور کاک پٹ کے درمیان بلیٹ پروف سسٹم نصب کرنے کی بھی ترکیب تیار کی ہے۔ یہ دفاعی آلات جدید سول مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے تمام طیاروں میں نصب کیے جائیں گے تاکہ کسی بھی ’دہشت گردانہ‘ حملے کی روک تھام کی جاسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.