• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جیلوں میں حماس کے مغوی کارکنوں پر تشدد کا سلسلہ رکنے کی خبریں بے بنیاد ہیں

منگل 05-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fake-news مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ نے عدم تشدد کی رپورٹوں کی تردید کی ہے- قیدیوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان رپورٹوں میں کوئی صداقت نہیں جن میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے سیاسی قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ روک دیا- حماس کے مغوی کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے- عباس ملیشیا کے اہلکار اسیران سے ہر وہ رویہ اپناتے ہیں جس سے ان کو جسمانی یا ذہنی تکلیف ہو- رہا ہونے والے قیدیوں کا کہنا ہے کہ گھنٹوں تشدد کیا جاتا ہے اور قیدیوں کو گالیاں دی جاتی ہیں- واضح رہے کہ اخباری رپورٹوں میں کہا گیا تھا کہ عباس ملیشیا کی جیلوں میں گزشتہ برس ماہ اکتوبر سے سیاسی قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ بند ہے اور کسی قیدی پر تشدد نہیں کیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.