• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"فولادی دیوار کی تعمیر حماس کو زیر نہیں کر سکتی”

ہفتہ 02-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-11 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو کوئی بھی فولادی یا غیر فولادی دیوار زیر نہیں کر سکتی – حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ آزادی کا واحد راستہ مزاحمت ہے- حماس کا راستہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی ہے – غزہ ہر امتحان میں ثابت قدم رہا ہے اور آئندہ بھی کوئی جارحیت فلسطینی عوام کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتی – ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں شہداء کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب میں کیا- انہوں نے مزید کہا کہ ان کی تحریک آج ہر مسلم کے دل میں گھر کر چکی ہے – انہوں نے اسرائیلیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم ناکام ہو چکے ہو- حماس باقی رہے گی خواہ اسے کتنی ہی قربانیاں اور کتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.