• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر امریکی اور صہیونی دباو مسترد کر کے زیر زمین فولادی دیوار کی تعمیر روکے: احمد بحر

جمعرات 31-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ahmed-bahar11 فلسطینی مجلس قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے مصری صدر حسنی مبارک سے امریکی و صہیونی دبائو قبول نہ کرنے اور غزہ سرحد پور فولادی دیوار کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے- ڈاکٹر احمد بحر نے غزہ میں وزارت صحت کی زیر انتظام ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملے سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی عوام ثابت قدم ہے اور وہ ظالمانہ ناکہ بندی کی وجہ سے اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی- انہوں نے اس موقع پر ہسپتالوں میں ایمرجنسی عملے کے کام کی تعریف کی جو بڑی محنت سے کام کر رہے ہیں اور ادویات کی عدم فراہمی کے باوجود مریضوں اور زخمیوں کے علاج میں مصروف ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.