• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکام نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی مدت قید میں تیسری مرتبہ توسیع کر دی

منگل 29-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

basim-zaareer اسرائیلی جیل حکام نے فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسیر رکن باسم زعاریر کی مدت قید میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا – صہیونی جیلوں میں قید حماس کے رکن پارلیمنٹ ،سیاسی اسیر باسم زعاریر کی مدت قید 30دسمبر 2009ء کو ختم ہو رہی تھی کہ اسرائیلی حکام نے ایک دفعہ پھر ان کی قید میں توسیع کردی – قابض اسرائیلی فوج نے باسم زعاریر کو ایک برس قبل غزہ جنگ کے دوران اغوا کیا تھا- واضح رہے کہ متعدد فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کی رہائی کے باوجود اسرائیلی عقوبت خانوں میں ابھی تک 16فلسطینی اراکین پارلیمنٹ پابند سلاسل ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.