• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قبلہ اول کی آزادی تک جد وجہد جاری رہے گی، سکھر میں سیاسی ومذہبی قائدین کا مشترکہ اعلامیہ

جمعرات 30-06-2016
in پاکستان
0
s
0
SHARES
1
VIEWS

سکھر (فلسطین نیوز ۔ مرکز اطلاعات)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سندھ چیپٹر کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب میں جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، آئی ایس او صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری موسیٰ کاظم،سماجی رہنماؤں سجاد ابڑو، پرویز جتوئی، بابر ابڑو، ماجد شاہ، سماجی رہنماسعید سولنگی اور آفتاب میرانی نے کہا کہ قبلہ اول مسلم امہ کا مقدس ترین مقام ہے جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت کرنا ہمارا اخلاقی و سیاسی اور شرعی فریضہ ہے تاہم قبلہ اول کی آزادی تک جد وجہد جاری رہے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.