• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

جمعۃ الوداع یوم القدس دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔ جیکب آباد میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

بدھ 29-06-2016
in پاکستان
0
JC2
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے تحت رمضان المبارک میں یوم القدس کی حمایت میں جاری مہم ’’یا قدس ! ہم آ رہے ہیں‘‘ کی مناسبت سے جیکب آباد پریس کلب میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مشترکہ آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ نواز اور چئیر مین شہری اتحاد محد اکرم ابڑو، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما

مولانا مقصود علی ڈومکی، جماعت اہل سنت کے مولانا صوفی فتح محمد، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حاجی لکھمیر چاچڑ، جماعت اسلامی کے خادم حسین جاکھرانی، آل پاکستان مسلم لیگ کے ناصر خان، جاموٹ قومی موومنٹ کے نثار احمد ابڑو، آئی ایس او کے ضلعی رہنما رجب علی سمیت سماجی رہنماؤں میں گل پلیدی، سراج احمد شاہ اور دیگر شریک ہوئے ۔
سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منانے اور یوم القدس کے اجتماعات میں اپن شرکت کو یقینی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے بھی اپیل کی کہ القدس کی آزادی کے لئے منعقدہ اجتماعا ت میں بھرپور شرکت کی جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.