• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شدت پسند آوی گیڈور لائبر مین نے وزارت دفاع کا چارج سنھبال لیا

بدھ 25-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1485
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی حکمراں جماعت ’’لیکوڈ‘‘ اور ’’اسرائیل بیتنا‘‘ میں مخلوط حکومت کے حوالے سے طے پائے سمجھوتے کے تحت شدت پسند سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین نے موشے یعلون کے استعفے کے بعد ان کی جگہ وزارت دفاع کا قلم دان سنھبال لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل بیتنا نامی انتہا پسند سیاسی مذہبی جماعت کے سربراہ لایبرمین فلسطینیوں کے حوالے سے سخت گیر موقف رکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ اعلان کررکھا ہے کہ اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم نہ کرنے والوں کو فلسطین سے نکال دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل بیتنا اور لیکوڈ پارٹی کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت لائبرمین نے وزارت دفاع کے عہدے کا چارج سنھبال لیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لائبرمین اور ان کی جماعت کی ایک خاتون رہنما سوفا لاندفیر آئندہ سوموار کو اپنے اپنے عہدوں کاحلف اٹھائیں گے۔ لاندفیر کو مہاجرین سے متعلق وزارت کا قلم دان سونپا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں حال ہی میں حکمراں جماعت لیکوڈ اورشدت پسند اسرائیل بیتنا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ’اسرائیل بیتنا‘ کو حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اسرائیل بیتنا نے وزارت دفاع جیسے اہم عہدے کی شرط پر حکومت میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنی پارٹی کے وزیردفاع موشے یعلون کو ان کے عہدے سے ہٹا کر آوی گیڈور لائبرمین کو ان کی جگہ وزارت دفاع کاقلم دان سونپا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشدت پسند آوی گیڈور لائبر مین نے وزارت دفاع کا چارج سنھبال لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.