• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ورثاء کو دینے کا مشروط فیصلہ

پیر 23-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1462
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فسطینی بھائیوں 24 سالہ مرام طہ اور 16 سالہ ابراہیم طہ کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے اس شرط پر حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے کہ شہداء کو راتوں رات سپرد خاک کیا جائے گا، تاہم ورثاء نے صہیونی فوج کی شرائط مسترد کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں قطنہ یونین کونسل کے چیئرمین یوسف الفقیہ نے بتایا کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے 27 اپریل کو بیت المقدس میں گولیاں مار کر شہید کیے گئے دو فلسطینی بھائیوں مرام اور ابراہیم کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کی اطلاع دی ہے مگر ساتھ ہی اہل خانہ سے کہا ہے کہ وہ شہداء کو رات کی تاریکی میں سپرد خاک کریں تاکہ تدفین کے موقع پر فلسطینی شہریوں کو شرکت کا موقع نہ ملے۔ الفقیہ نے بتایا کہ شہداء کے لواحقین کے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس حکام کی شرط مسترد کردی ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کوقومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کریں گے۔ نیز ان کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ شہریوں کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ دونوں فلسطینی بھائیوں کو اسرائیلی فوج نے قلندیہ چیک پوسٹ پر 27 اپریل کو گولیاں مار کرشہید کر دیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ شہید ہونے والے دونوں نوجوان اسرائیلی فوجیوں پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ شہید کیے جانے کے بعد ان کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے اپنی تحویل میں لے لیے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ورثاء کو دینے کا مشروط فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.