• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

پیر 23-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1456
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فرانس کے وزیراعظم مانوئیل والس نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین اسرائیل نام نہاد امن مذاکرات پھر سے شروع کرانے کی غرض سے مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کرنے والے فرانس کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو نئی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ روک دینا چاہیے۔

انہوں نے غرب اردن میں اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر کو امن مذاکرات کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ایک ناقابل انکار حقیقت ہے۔

فرانس کے وزیراعظم مانوئیل والس تین روزہ دورے پر ہفتے کے روز مقبوضہ فلسطین پہنچے ہیں۔

امریکہ کی وساطت سے اپریل دوہزار چودہ میں شروع ہونے والے اسرائیل فلسطین نام نہاد امن مذاکرات کافی عرصے سے تعطل کا شکار چلے آ رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.