• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں دو سگے بھائی گرفتار

اتوار 22-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1452
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں نابلس اور قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو سگے بھائیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تلاشی کے دوران متعدد شہریوں کی گرفتاری کے وانٹ جاری کرتے ہوئے انہیں خود کو حکام کے حوالے کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں المعاجین کالونی میں چھاپہ مارا اور رہائشی پلازہ نمبر چھ میں عبداللہ نصر، ڈاکٹر رسمیہ عبدالقادر، ڈاکٹر محمد النوری اور حمزہ عبدالجلیل کے گھروں میں توڑپھوڑ کی۔

قابض فوجیوں نے اسی کالونی میں 35 سالہ سابق اسیر انس خضرسوندک کے گھر پر چھاپہ مار کر گھر میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کے بعد سوندک کو حراست میں لے لیا۔ ادھر قلقیلیہ شہر میں خضر سوندک کے ایک دوسرے بھائی 20 سالہ احمد کو بھی اس کے گھر سے گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ قابض فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں میں نزار صلاح فنون اور بیت لحم میں بشار زیاد لافروخ کی گرفتاری کے نوٹس جاری کیے اور ان کے اہل خانہ سے کہا گیا کہ وہ ان دونوں کو فوری طورپر حکام کے حوالے کر دیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں دو سگے بھائی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.