• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کے جرائم بڑھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

اتوار 22-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1448
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم میں وسعت پر تشویش ظاہر کی ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر نے سنیچر کو صیہونی حکومت کے جرائم میں وسعت کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں اٹہتر فلسطینی زخمی ہوئے جن میں بتیس بچے شامل ہیں۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک ہفتے میں ایک سو چھے فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بارہ فلسطینی ماہیگیروں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک ہفتے کے اندر فلسطینیوں کے سولہ رہائشی مکانات کو مسمار کرکے ان کے مکینوں کو بے گھر کیا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو منہدم کرکے ان کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم اور ان کی زمینوں پر قبضہ کرکے فلسطین میں آبادی کا تناسب بدلنا چاہتی ہے۔

اس کے لئے غاصب صیہونی حکومت نے بین الاقوامی اداروں اور عالمی برادری کے تمام اعتراضات کو نظرانداز کرتے ہوئے فلسطینیوں کی زمینوں پر غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی حکومت کے جرائم بڑھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.