• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’’ہمیں فلسطین کےمتعلق‘‘ ہیش ٹیگ 46 ملین ناظرین کے ساتھ ٹاپ پر

جمعہ 20-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1428
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے دارالحکومت استنبول میں بین الاقوامی میڈیا وکمیونیکیشن فورم کے زیراہتمام ’’ذرائع ابلاغ میں فلسطین۔ مواقع اور چیلنجز‘‘ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کے موقع پر سماجی کارکنوں نے ’’احکی لنا عن فلسطین‘‘(ہمیں فلسطین بارے میں بتائیے) کے نام سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ’ٹوئٹر‘ پر شروع کی گئی مہم نہایت کامیابی سے جاری ہے۔ ہیش ٹیگ ’’ہمیں فلسطین بارے بتائیے‘‘ 28 گھنٹوں کے کم وقت میں 46 ملین ناظرین کے ساتھ ٹاپ پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت استنبول مین منعقدہ کانفرنس کی کامیابی کے دیگر پہلوؤں میں سے اس کا ایک پہلو آن لائن مہم کا اس قدر مقبول ہونا بھی شامل ہے۔

مسئلہ فلسطین کو اجاگرکرنے کے حوالے سے جاری مہم میں عالمی ، عرب اور دنیا بھر کے سماجی کارکن بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ چونکہ ان دنوں فلسطین میں قیام اسرائیل کی یاد میں ’یوم نکبہ‘ کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ اس لیے اس ٹرینڈ میں یوم نکبہ کی یادیں زیادہ غالب دکھائی دیتی ہیں اور اس میں اظہار خیال کرنے والے کارکن یوم نکبہ کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کر رہے ہیں۔

عربی کے علاوہ یہ ہیش ٹیگ ترکی اور انگریزی زبانوں میں بھی جاری ہے۔ انگریزی میں اسے #PalestinInTheMedia جب کہ ترکی میں #medyaadfilistin. کے نام سے تیار کیا گیا ہے۔

تینوں زبانوں میں جاری مہم میں مسجد اقصیٰ ، فلسطینی شہروں کی تصاویر، مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیلی ریاستی جرائم، یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پر دھاووں کی تصاویر اور فوٹیج پوسٹ کی جا رہی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.