• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک ماہ میں اسرائیلی فوجی عدالت فلسطینی بچوں کو38 ہزار شیکل کے جرمانے

منگل 17-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1388
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی جانب سے کم عمر فلسطینیوں کو قید کی سزاؤں کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانوں کی سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ مہینے میں اسرائیل کی عوفر نامی فوجی عدالت نے 16 فلسطینی لڑکوں کو پانچ سے 22 ماہ قید کی سزاؤں کے ساتھ ساتھ مجموعی طورپر 38 ہزار شیکل جرمانوں کی سزائیں بھی سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عوفر نامی عدالت نے پچھلے ماہ مجموعی طورپر 16 فلسطینی لڑکوں جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں کو پانچ ماہ سے 22 ماہ تک قید کی سزائیں بھی سنائیں۔

کلب کا کہنا ہے کہ عوفر جیل میں 18 سال سے کم عمر 190 فلسطینی لڑکے پابند سلاسل ہیں جب کی مجد جیل میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں کی تعداد 82 بتائی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایک ماہ میں اسرائیلی فوجی عدالت فلسطینی بچوں کو38 ہزار شیکل کے جرمانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.