• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی کارروائی، غزہ کے ساحل سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار

پیر 16-05-2016
in غزہ
0
0Pala1383
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے اتوار کی شام ایک کارروائی کے دوران شمالی غزہ کے ساحل کے قریب سے ماہی گیروں کا تعاقب کرتے ہوئے کم سے کم 10 ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماہی گیروں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والی فلسطینی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قابض فورسز نے اتوار کی شام شمالی غزہ کے ساحل سمندر سے فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف کارروائی شروع کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حراست میں لیے گئے ماہی گیروں کی شناخت دو سگے بھائیوں خمیس اور غالب کے علاوہ احمد، محمد، مہند، احمید بکر، جمیل عدس، ادھم اشرف الاشوح اور حسن ابراہیم ماضی کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ادھر فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے المیزان نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ تین اپریل کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل سمندر میں ماہی گیری کرنےوالے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی کارروائی، غزہ کے ساحل سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.