• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مظلوم فلسطینی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی: سید حسن نصراللہ کا اعلان

اتوار 15-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1373
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حزب اللہ کےسربراہ نے الاقصی بین الاقوامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں مظلوم فلسطینی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنےکا اعلان کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تہران میں جاری الاقصی بین الاقوامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں جسے حزب اللہ کے بیرونی امور کےشعبے کے سربراہ شیخ علی دعموش نے پڑھ کر سنایا، کہا ہے کہ فلسطین کی کسی بھی طرح کی حمایت فلسطینیوں کے لئے حوصلے اور قوت قلب کا باعث ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ جوکچھ مسجد الاقصی میں ہو رہا ہے اس نے پوری امت کے کاندھوں پر ایک نئی ذمہ داری ڈال دی ہے۔

سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل صیہونزم کے پروجیکٹ کا نتیجہ نہیں بلکہ بڑی طاقتوں کے ناپاک عزائم کا نتیجہ ہے- سید حسن نصراللہ اپنے پیغام میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئےکہ فلسطین کی مشکل صرف اسرائیل کے خلاف صف آرائی نہیں ہے، کہا ہے کہ اسرائیل سامراجی طاقتوں اور دنیا کی قدیم اور جدید غاصب قوتوں کا سب سے بڑا آلہ کار ہے جو درحقیقت علاقے میں مغربی دنیا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔

حزب اللہ کے سربراہ نے اس حساس موقع پرالاقصی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرنے پر جس کا سلوگن اقصی سے یکجہتی ہے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.