• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان اسرائیلی پولیس تھانے میں داخل، فلسطینی پرچم لہرا دیا

اتوار 15-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1366
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر الجلیل میں کل ہفتے کو فلسطینی نوجوان ایک مقامی اسرائیلی پولیس سینٹر میں داخل ہوئے اور تھانے کی چھت پر چڑھ کر فلسطینی پرم لہرا دیا۔ اگرچہ بعد ازاں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی پرچم اتار دیا مگر وہ فلسطینیوں کو تھانے میں داخل ہونے اور پرچم کشائی سے نہیں روک سے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق متعدد فلسطینی نوجوان ہفتے کو علی الصباح شعب کے مقام پر واقع پولیس تھانے میں داخل ہوئے اور تیزی سے تھانے کی چھت پر چڑھ کر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔ فلسطینیوں نے تھانے میں گھس کر وہاں نگرانی کے لیے لگائے گئے خفیہ کیمرے بھی توڑ دیے۔

خیال رہے کہ شعب قصبہ شمالی فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے شہر الجلیل کا اہم ترین مقام ہے۔ سنہ 1931ء میں اس قصبے میں 19 عیسائی، ایک یہودی اور 1277 مسلمان تھے اور اس میں کل 284 گھر آباد تھے۔ آج یہاں یہودی آباد کاروں کی اکثریت ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.