• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں شدید گرمی کی لہرکی پیشن گوئی

اتوار 15-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1365
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ماہرین موسمیات نے پیش آئند ایام میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماہرین موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ایام میں ملک بھرمیں گرمی کی شدید لہرآئے گی اور درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہو گا۔امکان ہے کہ سالانہ اوسط درجہ حرارت 13 فی صد زیادہ ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی محکمہ شہری دفاع نے کسانوں اور مزدوروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شدید گرمی میں سخت احتیاط سے کام لیں۔ گرمی کی وجہ سے درخت خشک ہو سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ عالمی ماہرین موسمیات رواں سال موسم گرما کے دوران گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین میں شدید گرمی کی لہرکی پیشن گوئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.