• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تہران میں فلسطین کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اتوار 15-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1362
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کے حامی تیس ملکوں کی غیر سرکاری تنظیموں کی یونین کے اراکین کی شرکت سے اقصی سے ہم صدا کے عنوان سے اتوار سے بین الاقوامی کانفرنس تشکیل پا رہی ہے۔

اس کانفرنس کی تشکیل کا مقصد فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کرنا ہے۔ اس دو روزہ کانفرنس کے اختتام پر فلسطین کے مسائل اور مسجدالاقصی کے بارے میں ایک قرارداد بھی پاس کی جائے گی۔ تہران کانفرنس میں شہر واشنگٹن کے امام جمعہ محمد العاصی، حزب اللہ لبنان کی خواتین کے امور کی سربراہ محترمہ عفاف حکیم اور امریکہ و برطانیہ کے متعدد صیہونی مخالف یہودی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ اس کانفرنس میں لبنان، شام، ترکی،پاکستان،جنوبی افریقہ، انڈونیشیا، فلسطین اور متعدد دیگر ملکوں کے مہمان شرکت کر رہے ہیں۔ فلسطین کی حامی غیر سرکاری تنظیموں کی بین الاقوامی یونین دو ہزار ایک میں تہران میں قائم ہوئی تھی جس میں اب تک پینتیس غیر سرکاری تنظیمیں رکنیت حاصل کر چکی ہیں۔ فلسطین کی حمایت میں تہران کانفرنس کے سیکریٹری سید عبداللہ حسینی کے مطابق اس طرح کی کانفرنس کا ہر دو سال میں ایک بار دنیا کے کسی ایک ملک میں انعقاد کیا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتہران میں فلسطین کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.