• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی کی نماز جمعہ میں غزہ کے فلسطینیوں کی شرکت

ہفتہ 14-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1352
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے تین فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کی رپورٹ کے مطابق سخت سیکورٹی اور پابندیوں کے باوجود غزہ کے تین فلسطینی مقبوضہ بیت المقدس پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ۔ مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کے لئے غزہ سے بیت القدس پہنچنے والے سبھی تین سو فلسطینی ساٹھ سال سے زائد عمر کے تھے۔ یاد رہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ساٹھ سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت پر پابندی لگا رکھی ہے ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.